مختلف النوع صنعتوں میں کام کرتے اور جغرافیائی حسن سے لبریز علاقوں میں پھیلے ہوئے،اینگرو کے ملازمین ایک بڑی کمیونٹی سےجڑے ہوئے اور پاکستان کیلئے کامیابی کی کوششوں کے جذبے سے سرشار ایک ہی دھاگے سے بندھے ہوئے اور متحد ہیں ۔
اینگرو میں ہرروزذاتی اور پیشہ ورانہ طور پر آگے بڑھنے کا ایک موقع ہوتا ہے۔آپ کے اردگرد موجود آپ کے ساتھی آپ کو اپنی ذات کا بہترین پہلو سامنے لانے کیلئے چیلنج کرتے ہیں اور یوں آپ کو ہرروز ایک بہتر شخص بننے کا موقع میسرآتا ہے۔
ہم نئی مارکیٹیں تلاش کرتے ہیں،کامیابی کے سنگ میل طے کرتے ہیں اور کاروباری آفاق کی نئی توضیح میں مسلسل مصروف ہیں۔ ہم محتاط اور مصروف ہیں، اوراپنی حدود کو اپنے فرض کے تقاضوں سے بلند اور آگے لے جانے میں یقین رکھتےہیں۔
اینگرو میں ہم منفرد انتظامات اور پالیسیوں کی بدولت اپنی لیڈرشپ کے انداز کی تائید کرتے ہیں جس میں رابطے کی آزادی،ملازم اورپارٹنر کی رازداری کے ماحول کو فروغ اور اپنے ملازمین کی سلامتی اور حفاظت کی ضمانت موجودہے۔ہماری نمایاں اقدار اینگرو میں ہمارے تمام کاموں کی بنیادہے؛روایتی فیصلہ سازی سے لیکر ہمارے بزنسز کی انجام دہی میں اعزاز اور ایوارڈز کی جستجوہماری اقدار میں شامل ہے۔اینگرو میں ہم اس بات کو کبھی فراموش نہیں کرسکتے کہ ہم اینگرو کا حصہ ہیں۔
افراد کے تحفظ اور ماحولیاتی اثرات پر گہری نظررکھتا۔
بے عیب شخصیت اور شاندار اخلاقیات کامالک ہونا، دیانتداری اور انصاف کے اعلیٰ معیاروں کے مطابق زندگی بسر کرنا۔
انسانوں کی عظمت اور قدر کرنے پر مضبوط یقین کے ساتھ ملک، معاشرے اور کمپنی کی خدمت کے جذبے کو پروان چڑھانا۔
جدید طریقوں کے ذریعے پاکستان کے کچھ دیرینہ مسائل کو حل کرنے کیلئے،اینگرو ملک کے ذہین ترین اور انتہائی پرجوش لوگوں کواکٹھا کرتا ہے۔
مقامات
سالگرہ، گریجویشنز اوربزنس کے سنگ میل کے جشن مل جل کر منانے سے لے کر، ناشتے پر ٹیم میٹنگوں سےلطف اندوز ہونے،ساحل پر ایک دن مزے کرنے،بیرون ملک بین الاقوامی مقامات پر کمپنی گیر میل جول تک،ہم سخت محنت کرتے اور اپنے کام سے لطف اندوز ہوتےہیں۔
اینگرو کیلئے لوگ اہمیت رکھتےہیں۔ ہم ایک ایسا کام کا ماحول یقینی بناتے ہیں جہاں ہمارے لوگ محفوظ،بااختیار اورپرامید ہوں تاکہ وہ جدت کاری اورزیادہ بڑے ہدف کے حصول میں اپنا بہتر حصہ ڈال سکیں۔ اینگرو فیملی احترام،اعتباراورشناخت کے ایک ایسے کلچرسے فیضیاب ہوتی ہے،جہاں آئیڈیاز پر کان دھرا جاتا ہے،کارکردگی کا صلہ دیا جاتا ہے،اور ملازمین کو مسلسل ترقی کرنے اور خود کی تشکیل نو کرنے کا حوصلہ دیا جاتا ہے۔
ہم ایک ایسے قابل تنظیمی کلچر کی آبیاری وفروغ پر توجہ مرکوز رکھتے ہیں جس میں ملازم سے رابطہ ترجیح ہو،ہماری لیڈرشپ پائپ لائن وجود میں آئے اور ہمارے ملازمین میں فخر کا احساس پیدا ہو۔ ملازمین سے تعلقات کے حوالے سے ہمارے جائزوں کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ ملازمین کا مورال مثبت ہے۔ ان جائزوں میں حصہ لینے والی ذیلی کمپنیوں کے ملازمین میں اس حوالے سے اوسط 64 فیصد حاصل ہوئی ہے۔
کاروباری سرگرمیاں
مساوی مواقع فراہم کرنےوالےایک آجر کے طور پر،اینگرو زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا خیرمقدم کرتاہے،اور مقام کار(ورک پلیس) پر تنوع اوراشتراک عمل کا اہتمام کرتا ہے۔اس کا ثبوت اینگرو کے مختلف النوع اور ثمرآوربزنس پورٹ فولیو سے ملتا ہے، جومختلف پس منظر، صلاحیت ومہارتوں اورذہنیت سے تعلق رکھنے والی ایک کمیونٹی چلارہی ہے،مگرسب کا مطمع نظر ایک ہی ہے: ایک بہتر کل،ایک بہتر پاکستان۔
The wellbeing message is embedded through the built-in environment, facilities and interventions for employees at Engro. From our in-house Nutritionist advice on maintaining a healthy lifestyle to fitness classes and counseling sessions, the wellbeing theme is apparent throughout the company.
emotional wellbeing
Employees can avail one-on-one counseling and meditation classes provided by experts in the field at Engro. Considering the pandemic, these services have been adapted to a digital format as well, increasing accessibility and utilization by employees.
nutritional wellbeing
In house nutritionist is available for workshops and personal coaching on general wellbeing; acquiring good sleep, hygiene, exercise & self-care.
physical wellbeing
After a fulfilling day at work, employees also have access to free HIIT & Yoga classes. Physical sessions have been adapted to hybrid sessions in order to accommodate employees working from home.
Engro aims to Encourage, Enable & Empower women in our society by consciously focusing on Workplace, Marketplace & Community.
Engro aims to Encourage, Enable & Empower women in our society by consciously focusing on Workplace, Marketplace & Community.
Engro has rolled out several interventions aimed towards creating equal opportunity and inclusive environment for women:
At Workplace:
WE Thrive: was launched on the International Women’s Day 2020 as a platform for women of Engro to connect across seniority levels, departments, subsidiaries, and locations. Enabling networking for authentic, trustworthy and supportive connections. It also entails creating opportunities for capability development of women, adaptive leadership & professional counselling
In Marketplace:
Engage with institutions & startups to create a strong external brand for "partners”, “customers” & “candidates"
Break Ke Baad Program: was launched in 2021 as our flagship program for women wanting to return to the corporate world after taking career break. First batch of 16 women have been onboarded, across the group, on project identified through extensive assessment for maximum learning and development.
For Community:
Enable & lead the way in developing local communities especially through women-centric projects
Uraan Associate Training Program: in 2020, Engro Vopak & Elengy Terminal launched this program to upskill the females located in the neighboring areas of their Port Qasim Plant. The batch hired every year goes through rigorous training in technical areas.